24newshd

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ 13مارچ کو ہوگا

[ad_1]

(24 نیوز)نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ۔
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے نیوزی لینڈ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت ہلال کمیٹی کو کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ،نیوزی لینڈ میں یکم رمضان المبارک 13 مارچ بروز بدھ کو ہوگا ۔

مزید پڑھیں  ملک میں سائبر حملوں کا خطرہ، سرکاری اداروں کو الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کر دیا

مزید پڑھیں  بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 17مسلمان نوجوان 6 سال بعد رہا



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply