نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نیو جرسی: امریکا میں پبلک ورکس کے عملے نے ایک درہایہ طاس کے قریب سے 226 کلو سے زیادہ بکا ہوا پاستا صاف کیا ہے۔ 

امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج کی ایک مقامی سیاست دان نِینا جوکنو وچ نے فیس بک پر دریائی طاس کے قریب پھیکنے گئے پاستا کے ڈھیر کی تصاویر شیئر کیں۔

مزید پڑھیں  مونٹ کیلی: دنیا میں مصنوعی نمک کا سب سے اونچا پہاڑ

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 226 کلو وزنی پکی ہوئی اسپاگھیٹی، ایلبو میکرونی اور زِیٹی 25 فٹ کے رقبے پر پھینکی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  روسی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 14پیش کر دیا

نِینا جوکنو وچ کا کہنا تھا کہ وہ علاقے کے ایڈمنسٹریٹر اور اولڈ برج ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ورکس میں گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پبلک ورکس کے عملے نے دو دن بعد اس جگہ کی صفائی کر دی۔

مزید پڑھیں  کچرا چننے والے کو ’وھیل کی قے‘ مل گئی، مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے

اولڈ برج کے بزنس ایڈمنسٹریشن ہمانشو شاہ کا کہنا تھا کہ پاستا کس نے پھینکا اس بات کا علم نہیں

Similar Posts

Leave a Reply