24newshd

میکسیکو میں تقریب کے دوران مسلح گروپ کا حملہ 12 افراد ہلاک ہوگئے

[ad_1]

(ویب ڈیسک)میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کی۔

مزید پڑھیں  لائیو: توہین عدالت کا مقدمہ، عمران خان آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

میکسیکو کے اٹارنی جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوں میں 12 افراد مارے گئے ہیں، اس حوالے سے حکام نے مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔

مزید پڑھیں  امریکا نے جوہری حملوں کے حوالے سے شمالی کوریا کو خبردار کردیا

یہ بھی پڑھیں:امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار

خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست گواناجواٹو بڑی فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں  آئس لینڈ: چند گھنٹوں میں سینکڑوں زلزلے کے جھٹکے



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply