24newshd

میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی ہلاک ویڈیو بھی سامنے آ گئی

[ad_1]

(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی کی موت ہو گئی، جس سے سٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھیل کے میدان میں فٹ بال کھلاڑی دوستانہ میچ کھیل رہے تھے جب اچانک گرج چمک ساتھ بارش شروع ہوگئی،مقامی میڈیا کے مطابق میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی کی موت ہو گئی،آسمانی بجلی گرنے سے “ایف ایل او” سوبانگ ٹیم کے 30 سالہ کھلاڑی سپیٹان کی موت ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی انتخابی نتائج کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

مزید پڑھیں  ’’یہ عہدہ مجھے سونپا جائے‘‘تنویر الیاس نے 8 ساتھیوں سمیت مستفعی ہونے کی دھمکی دے دی، صورتحال بگڑنے لگی



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply