24newshd

پہلا روزہ کل ہونے کا امکان

[ad_1]

(24نیوز)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل ( پیر کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا، عرب ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے ،جبکہ  بنگلہ دیش اور بھارت میں منگل کو پہلا روزہ متوقع ہے۔

مزید پڑھیں  اسرائیل کا الشفا ہسپتال کو ایک گھنٹے میں خالی کرنے کی دھمکی

سعودی ادارہ فلکیات کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو دوپہر 12بجے رمضان کے چاند کی پیدائش ہوگی، اتوارکو چاند کا مشاہدہ ممکن ہوگا۔11 مارچ کو پہلا روزہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ سعودی حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چاند کو تلاش کریں اور اس کی گواہی سعودی سپریم کورٹ میں درج کرائیں۔یواے ای، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی پیر کو پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں  سیاستدانوں، بیوروکریٹس کے 20 سالہ پرانے ٹیکس ریکارڈ تک رسائی طلب

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو پشاور میں ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولاناعبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید پڑھیں  عرب میڈیا نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تباہی کا احوال ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما دستبردار



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply