24newshd

غزہ جنگ 152 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے

[ad_1]

(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج ک طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کیخلاف غزہ میں لڑتے ہوئے اس کے اب تک ہلاک فوجیوں کی تعداد 152 ہے۔ تاہم بیان میں زخمی فوجیوں کا ذکر نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں  عثمان بزدار کا آنے والا دور -- جاوید چوہدری

یہ بھی پڑھیے: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، ایک ہی خاندان کے 76 افراد شہید

مزید پڑھیں  مالاکنڈ کے بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے، عمران خان

فوجی بیان کے مطابق 9 فوجی لڑائی کے دوران ہفتے کے روز مارے گئے۔ 27 اکتوبر جب سے غزہ میں اسرائیلی فوج زمین پر اتاری گئی ہے یہ اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کے حوالے سے زیادہ اہم ترین دن تھا۔

مزید پڑھیں  عمرے کیلئے بہترین اوقات کونسے ہیں؟



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply