24newshd

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

[ad_1]

(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔ 

مزید پڑھیں  مشہور برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔ 

مزید پڑھیں  معیشت کو درست کرنا ہے تو آئندہ عمران خان جیسے تجربوں سے ملک کو بچانا ہوگا، بلاول

مزید پڑھیں:  کراچی: ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 شدید زخمی 

سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

مزید پڑھیں  اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply