دنیا کا خوبصورت ترین باتھ روم

دنیا کا خوبصورت ترین باتھ روم

بیجنگ: چین کے شہر نانجنگ میں واقع شاپنگ مال میں بنے باتھ روم کو دنیا کا سب سے خوبصورت باتھ روم کہا جارہا ہے۔

شنگھائی سے 270 کلومیٹر دور نانجنگ شہر کے ایک شاپنگ مال کی چھٹی منزل پر واقع دنیا کا سب سے شاندار اور متاثر کن پبلک باتھ روم موجود ہے۔ اس شاپنگ مال کے باتھ روم کو دنیا کا سب سے خوبصورت پبلک باتھ روم قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں  غبارہ نما کیپسول میں خلا کی سیر... ٹکٹ صرف دو کروڑ روپے!

مذکورہ بالا باتھ روم کو شنگھائی میں قائم آرکیٹیکچر فرم X+Living کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ نانجنگ میں Deji پلازہ شاپنگ مال کی چھٹی منزل پر بنے باتھ روم میں آکر آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ کسی پرتعیش محل کے حصے میں آگئے ہوں۔

مزید پڑھیں  حضرت بو علی قلندر

یہ باتھ روم ایک لمبی راہداری سے شروع ہوتا ہے جس کی دیواروں میں پودے لگے ہوئے ہیں۔ باتھ روم کے اس حصے کو ایک باغیچے

مزید پڑھیں  دنیا کا سب سے اکیلا اور ’’کنوارا‘‘ درخت، اپنی دلہن کا منتظر

میں چہل قدمی کے تجربے کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply