برطانیہ میں شدید طوفان کی پیشگوئی انتظامیہ ہائی الرٹ 

برطانیہ میں شدید طوفان کی پیشگوئی انتظامیہ ہائی الرٹ 

[ad_1]

(ویب ڈیسک) برطانیہ میں شدید طوفان کی پیش گوئی کے بعد انتظامیہ ہائی الرٹ ہوگئی۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’پیا‘ کے سبب 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جس کے سبب کرسمس پر سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ طوفان سےبرطانیہ کے نصف شمالی حصے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں  سابق وزیرِ اعظم تھاکسن کی پیرول پر رہائی

 شمالی اسکاٹ لینڈ میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، بارڈر آئر لینڈ، شمالی ویلز اور برمنگھم میں 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے،خراب موسم کے سبب بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں  نارویجن گلوکارہ ہیلری ایلیسن نے دوران کنسرٹ فلسطینی پرچم پہن لیا

مزید پڑھیں:  25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

دوسری جانب برطانوی انتظامیہ نے طوفان سے نمٹنے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

مزید پڑھیں  انڈونیشیا کی ایک فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک 39 زخمی



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply