24newshd

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا کل پہلا روزہ ہو گا

[ad_1]

(24 نیوز)سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔

سعودی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ،کل بروز سوموار 11 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا،خلیجی ممالک میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابق آسٹریلیا، انڈونیشیا، ملائیشیا میں یکم رمضان منگل 12 مارچ کو ہوگی،برونائی دارالسلام، سنگاپور، فلپائن میں بھی یکم رمضان 12 مارچ کو ہو گی۔آسٹریلیا کے نیشنل امام کونسل کے فیڈرل فتوی کونسل نے بیان جاری کیا ہے کہ پیر11 مارچ شعبان کا آخری روز ہو گا،آسٹریلیا میں مسلمان پیر کو نماز تراویح کا اہتمام کریں۔

مزید پڑھیں  صبا قمر کی بطخ کیساتھ فوٹو شوٹ پر علی گل پیر کا منفرد انداز

یہ بھی پڑھیں: کس کس ملک میں کل پہلا روزہ ہوگا؟ تفصیلات جانیے



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 17مسلمان نوجوان 6 سال بعد رہا

Similar Posts

Leave a Reply