24newshd

امریکہ: تیل کے گودام میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی

[ad_1]

(ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں تیل کے ایک گودام میں تین آئل ٹینکرز اور ایک ٹریکٹر ٹرالی میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔

ایپنگ نامی قصے میں لگنے والی اس آگ کو بجھانے کے لیے قرب و جواز سے بھی فائر انجن طلب کرلیے گئے۔ یہ آگ ”نارتھ اٹلانٹک فیوئلز“ کے گودام میں لگی۔

مزید پڑھیں  مسلم شیراور ہندو شیرنی چڑیا گھر میں ایک ساتھ نہیں رہ سکتے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

دیکھتے ہی دیکھتے تین آئل ٹینکرز اس کی لپیٹ میں آگئے۔ حادثے کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تینوں ٹینکرز بھیانک آگ کی لپیٹ میں ہیں۔

مزید پڑھیں  بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کے خلاف احتجاج جاری

مزید پڑھیں: حج 2024 میں خودکار سمارٹ بسیں استعمال کی جائیں گی

فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پانے کی کوششوں کے دوران بنائی ہوئی کئی وڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔ فائر بریگیڈ اور مقامی انتظامیہ نے ہلاکت یا زخمی ہونے سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

مزید پڑھیں  اسلامی ملک میں خوفناک طوفان آسمان سرخ ہو گیا

ایپنگ کم و بیش آٹھ ہزار کی آبادی والا قصبہ ہے جو امریکا میں نیو انگلینڈ کے خطے میں ریاست نیو پیمشائر کی کائونٹی راکنگھمشائر کا حصہ ہے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply