24newshd

اسرائیلی فوج نے کھیلتے بچے کو گولی ماردی ویڈیو

[ad_1]

(24نیوز) اسرائیلی فوج نے  بچے فائرنگ کر کےشہید کر دیا، سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

صہیونی فوج نے جنین کیمپ میں بلااشتعال فائرنگ کی، نو سال کا آدم الغول گھر کے سامنے کھیل رہا تھا جس کو فوجیوں نے  سینے میں گولی مار کر شہید کر دیا۔

الجزیرہ کے مطابق سیکیورٹی اور مقامی ذرائع نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے عد دمج محلے کے مکینوں کو بندوق کی نوک پر گھروں سے نکلنے پر مجبور کیا اور گلیوں کو تباہ کردیا۔

مزید پڑھیں  غزہ میں اسرائیلی خونریز ی جاریتازہ حملوں میں 165 فلسطینی شہید290 زخمی



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply