اداکارہ میرا کا لاہور سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان

فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئر مین تحر یک انصاف عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہنا تھا میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں سیاست میں آؤن گی تو میری کامیابی یقینی ہو گی اور عمران خان کے مقابلے میں بھی عوام مجھے ہی کامیاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے انتخابی مہم کے لئے پلاننگ شروع کر دی ہے، اپنے مخالفین کو سر پرائز دوں گی ۔

مزید پڑھیں  عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

ذرائع کے مطابق لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لئے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں انتخابی سیاست میں آئوں گی تو میری کامیابی یقینی ہو گی۔

مزید پڑھیں  سینیٹ الیکشن: اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی غیر قانونی ہیں، کمیٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں