مشہور ارب پتی جوڑےنے تمام دولت عطیہ کر دی اہم وجہ بھی سامنے آ گئی 

مشہور ارب پتی جوڑےنے تمام دولت عطیہ کر دی اہم وجہ بھی سامنے آ گئی 

[ad_1] (ویب ڈیسک) بھارت سے تعلق رکھنے والے ارب پتی  فیملی نے اپنی تمام دولت عطیہ کر کے رہبانیت اختیار کر لی ۔   تفصیلات کے مطاق بھارتی ریاست گجرات میں اپنے گھر کی عالی شان عمارت کی  وجہ سے مشہور  بزنس مین بھویس بھنڈاری  اور ان کی فیملی نے اپنی  ساری دولت عطیہ کر کے…

گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پولیس نے باپ سمیت 2 بیٹے گرفتار کرلئے

گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پولیس نے باپ سمیت 2 بیٹے گرفتار کرلئے

[ad_1] ( ویب ڈیسک ) بھارت میں پولیس نے باپ اور 2 بیٹوں کو  19 سالہ گونگی بہری لڑکی سے زیادتی اور اس کی 50سالہ والدہ  پر قاتلانہ حملے  کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ایک گاؤں میں 19 سالہ گونگی بہری لڑکی سے اس کی …

ہالی ووڈ فلم کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کا کیسخاتون کو 18 ماہ قید کی سزا

ہالی ووڈ فلم کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کا کیسخاتون کو 18 ماہ قید کی سزا

[ad_1] (ویب ڈیسک) فلم “رسٹ” کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔  غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق  سنیماٹوگرافر ہالینا ہچنس کی موت کے سلسلے میں فلم کے سیٹ پر ہتھیاروں کو ڈیل کرنے والی لڑکی حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید…

پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے:امریکا

پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے:امریکا

[ad_1] (24 نیوز)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ میتھیو ملر کا سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان پر تبصرے سے گریز ،کہتے ہیں کہ پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں…

اسرائیل نے زیر حراست 150 فلسطینی قیدی رہا کر دیئے

اسرائیل نے زیر حراست 150 فلسطینی قیدی رہا کر دیئے

[ad_1] (24نیوز) اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کے دوران حراست میں لیے گئے 150 فلسطینی قیدیوں کو گزشتہ روز رہا کردیا۔ غزہ کراسنگ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فلسطینی قیدیوں سے بدسلوکی کی گئی ہے، رہائی پانے والے قیدیوں کو علاج کے لئے ابو یوسف النجار ہسپتال منتقل کر دیا گیا…

برطانوی شہزادی نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

برطانوی شہزادی نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

[ad_1] (24نیوز) برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔ ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب سال کے آغاز میں لندن کلینک میں اُن کے معدے کی سرجری  ہوئی تھی۔ ان کا کہنا…

جرمنی نے دنیا بھر کے طلبہ اور ہنرمند نوجوانوں کیلئے کمانا مزید آسان کردیا

جرمنی نے دنیا بھر کے طلبہ اور ہنرمند نوجوانوں کیلئے کمانا مزید آسان کردیا

[ad_1] (ویب ڈیسک)جرمنی نے دنیا بھر سے باصلاحیت اور ہنرمند نوجوانوں کو بلانے کے لیے ویزا کے قوائد نرم کردیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکومت نے بیرونی طلبہ اور اپرنٹس کے طور پر کام کرنے والوں کے لیے ویزا کے قوائد خصوصی طور پر نرم کیے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں…

روس: کراکس سٹی ہال حملے میں 60 افراد ہلاک 115 زخمی 

روس: کراکس سٹی ہال حملے میں 60 افراد ہلاک 115 زخمی 

[ad_1] (24نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو کے کراکس سٹی ہال پر میں دہشتگردوں کے  حملے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور 115 سے زائد زخمی ہوگئے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ رات 8 بجے کے قریب پیش آیا جب خودکار اسلحے سے لیس کم از کم 3 حملہ آوروں نے سٹی ہال میں گھس…

کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا بادشاہ چارلس کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا بادشاہ چارلس کا ردعمل بھی سامنے آگیا

[ad_1] (ویب ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا کیٹ مڈلٹن کے کینسر میں مبتلا ہونے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ عزیز بہو کیٹ کے حوصلے پر مجھے فخر ہے۔ بکھنگم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بادشاہ چارلس کا 42 سالہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے بھی کینسر میں مبتلا…

مصر:سابق پولیس افسر پر خاتون رکن پارلیمنٹ سے زیادتی کا الزام

مصر:سابق پولیس افسر پر خاتون رکن پارلیمنٹ سے زیادتی کا الزام

[ad_1] (24 نیوز )مصری حکام نے ایک سابق پولیس افسرکوایک سابق رکن پارلیمنٹ کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور یرغمال بنانے سمیت دیگر الزامات میں فوجداری عدالت میں بھیج دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تفتیشی حکام نے ایک سابق پولیس افسر کو اسکندریہ گورنری کے ایک حلقے سے پارلیمنٹ کی ایک سابق رکن…

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  کی امریکی قرارداد ویٹو ہو گئی

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  کی امریکی قرارداد ویٹو ہو گئی

[ad_1] (24 نیوز) سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  سے متعلق امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  سے متعلق امریکی قرارداد پر ووٹنگ  ہوئی، قرار دار امریکا کی طرف سے پیش کی گئی، روس اور چین…

امریکی مخالفت کے باوجود رفاہ پر کنٹرول حاصل کریں گے: اسرائیل کا واضح اعلان

امریکی مخالفت کے باوجود رفاہ پر کنٹرول حاصل کریں گے: اسرائیل کا واضح اعلان

[ad_1] (ویب ڈیسک) اسرائیل کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ امریکا کی مخالفت کے باوجود رفاہ پر کنٹرول حاصل کریں گے۔  اسرائیل کے سٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر نے ایک انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفاہ کے حوالے سے امریکی فریق کے خیالات سنیں گے لیکن مصر کی…

مکہ مکرمہ: تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر افطار دستر خوان پر چڑھ گئی ایک جاں بحق 21 زخمی 

مکہ مکرمہ: تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر افطار دستر خوان پر چڑھ گئی ایک جاں بحق 21 زخمی 

[ad_1] (خالد چیمہ) مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر مسجد زھرہ العمرہ کے باہر افطار دسترخوان پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہو گئے۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا، مکہ مکرمہ کے…

وزیراعلیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

وزیراعلیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

[ad_1] (24 نیوز)نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتارکرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیجریوال پر شراب پالیسی کیس میں منی لانڈرنگ کا الزام ہے،کیجریوال نے تفتیش کیلئے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا،حکام نے وزیراعلیٰ ہاﺅس سے موبائل فون، ٹیبلیٹس قبضے میں لے لئے،ترجمان کا کہنا ہے کہ بی جے…

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 17مسلمان نوجوان 6 سال بعد رہا

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 17مسلمان نوجوان 6 سال بعد رہا

[ad_1] (24 نیوز )آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2017 کے فائنل میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے جرم میں گرفتار 17 مسلمان نوجوانوں بھارت  میں 6 سال بعد رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پولیس نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاوں برہان پور کے 17 مسلمان نوجوانوں پر الزام…