اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع

اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع

[ad_1] (24 نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے، حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتے تک جاری رہ…

نیا وزیر اعظم مقرر

نیا وزیر اعظم مقرر

[ad_1] (24 نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفی کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفی معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وہ ٹیکنوکریٹک حکومت کی سربراہی کریں گے، رپورٹس کے مطابق محمد مصطفی کافی وقت سے فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر بھی تھے، محمد…

مذاکرات کاروں کا رمضان سے قبل غزہ میں جنگ بندی پر زور

مذاکرات کاروں کا رمضان سے قبل غزہ میں جنگ بندی پر زور

[ad_1] (ویب ڈیسک) قاہرہ میں مذاکرات کاروں نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے اس اُمید پر کوششوں کو آگے بڑھایا کہ رمضان سے پہلے جنگ روک دی جائے گی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ…

غزہ کے پناہ گزین کیمپ سے مزید 14 لاشیں برآمداسرائیل نسل کشی کا مرتکب قرار

غزہ کے پناہ گزین کیمپ سے مزید 14 لاشیں برآمداسرائیل نسل کشی کا مرتکب قرار

[ad_1] (24 نیوز)اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتلِ عام جاری ہے، پناہ گزین کیمپ سے مزید 14 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔جبکہ امریکی وفاقی عدالت نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار  دے دیا۔ امریکا کی وفاقی عدالت کے جج جیفری وائٹ نے فیصلے میں کہا کہ…

فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاریسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد

فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاریسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد

[ad_1] (24 نیوز)اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ لاشیں شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں واقع خلیفہ بن زائد اسکول سے ملی ہیں، اس علاقےکو گزشتہ…

غزہ میں آگ اور خون کا کھیل جاریاسرائیلی حملوں میں مزید 114 فلسطینی شہید

غزہ میں آگ اور خون کا کھیل جاریاسرائیلی حملوں میں مزید 114 فلسطینی شہید

[ad_1] (24 نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کل سے اب تک صیہونی حملوں میں مزید 114 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں…

غزہ میں اسرائیلی خونریز ی جاریتازہ حملوں میں 165 فلسطینی شہید290 زخمی

غزہ میں اسرائیلی خونریز ی جاریتازہ حملوں میں 165 فلسطینی شہید290 زخمی

[ad_1] (24 نیوز)غزہ میں اسرائیل کی خونریز کارروائیاں جاری، گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں مزید 165 فلسطینی شہید اور 290 زخمی ہو گئے۔  فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار 422 ہو گئی، شہید فلسطینیوں میں 11 ہزار سے زائد بچے اور 7 ہزار 500…

اسرائیلی حملوں میں مزید تیزی رہائشی علاقوںطبی مراکز پر بمباریمزید 185 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں مزید تیزی رہائشی علاقوںطبی مراکز پر بمباریمزید 185 فلسطینی شہید

[ad_1] (24 نیوز)اسرائیل اپنی غنڈہ گردی اور ریاستی دہشتگردی سے باز نہ آیا بلکہ مزید خونخوار ہوگیا ۔ عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود غزہ میں نسل کشی جاری ، اسرائیلی حملوں میں کمی کے بجائے مزید تیزی آگئی ہے، غزہ کے رہائشی علاقوں اور طبی مراکز پر بمباری کر کے ایک روز میں…

نہتے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کم نہ ہوئےبمبار ی سے مزید 200شہید

نہتے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کم نہ ہوئےبمبار ی سے مزید 200شہید

[ad_1] (24 نیوز)نہتے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کم نہ ہوئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکےمزید 200 فلسطینی شہید کردئیے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جس سے  سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی فوج نے امداد ملنے کے منتظر فلسطینیوں…

اسرائیلی بمباریمزید 200فلسطینی شہیدشہداء کی تعداد 32ہزار سے تجاوز کرگئی

اسرائیلی بمباریمزید 200فلسطینی شہیدشہداء کی تعداد 32ہزار سے تجاوز کرگئی

[ad_1] (24 نیوز)غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں کو شروع ہوئے ایک سو آٹھ دن ہوچکے، غزہ پر پینسٹھ ہزار ٹن بارودی مواد برسایا گیا، غزہ انتظامیہ نے اعداد و شمار جاری کر دئیے، اسرائیلی قتل عام کے باعث غزہ پٹی میں بتیس ہزار دو سو پچانوے شہری شہید اور لاپتہ ہیں۔اسرائیلی جنگی طیاروں سے…

اسرائیل کی تازہ کارروائیاںمزید 178 فلسطینی شہیدتعداد 25ہزار سے بڑھ گئی

اسرائیل کی تازہ کارروائیاںمزید 178 فلسطینی شہیدتعداد 25ہزار سے بڑھ گئی

[ad_1] (24 نیوز)غزہ میں اسرائیلی فورسز کی تازہ کاررائیوں میں کئی مظلوم فلسطینی جان گنوا بیٹھے، فلسطینی وزارت صحت کےمطابق خان یونس کے النصر اسپتال کے قریب حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران 178 فلسطینی شہید اور 293 زخمی ہوگئے، اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم پچیس ہزار ایک سو پانچ فلسطینی شہید…

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی بمباریمزید 165 معصوم فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی بمباریمزید 165 معصوم فلسطینی شہید

[ad_1] (24 نیوز)غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج  نے شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 165فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں  نصر اور العمل اسپتال کے قریب شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ رفح اور بریج کیمپ پر حملے میں مزید 5…

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےایک ہی خاندان کے 12 افراد شہیدشہداء کی تعداد24ہزار ہوگئی

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےایک ہی خاندان کے 12 افراد شہیدشہداء کی تعداد24ہزار ہوگئی

[ad_1] (24 نیوز)اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو شہید کردیا،دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں قرار داد پر ووٹنگ آج ہوگی،امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے قرارداد گزشتہ ماہ پیش کی تھی۔ عالمی…

اسرائیلی مظالم جاری مزید 125 فلسطینی شہید265 زخمی مکانات تباہ

اسرائیلی مظالم جاری مزید 125 فلسطینی شہید265 زخمی مکانات تباہ

[ad_1] (24 نیوز)مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ مظالم جاری ہیں، عالمی امدادی اداروں نے غزہ میں قحط اور سردی سے مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے، غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کو اڑتالیس گھنٹے ہوچکے ہیں۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، رہائشی علاقوں پر…

عالمی عدالت انصاف کےکسی فیصلےسے باز نہیں آئیں گےاسرائیلنیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

عالمی عدالت انصاف کےکسی فیصلےسے باز نہیں آئیں گےاسرائیلنیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

[ad_1] (ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی سے متعلق قرارداد کے باوجود ہٹ دھرمی برقرار ہے۔اسرائیل عالمی عدالت انصاف کےکسی فیصلےسے باز نہیں آئےگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت انصاف کےکسی…