’گڈ بائے‘ انٹرنیٹ ایکسپلورر، 27 سالہ سفر اختتام پذیر
|

’گڈ بائے‘ انٹرنیٹ ایکسپلورر، 27 سالہ سفر اختتام پذیر

آپ میں سے جو لوگ 1990 یا 2000 کے اوائل میں کمپیوٹر استعمال کرتے تھے وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے بخوبی واقف ہوں گے۔ کسی بھی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہو یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی حاصل کرنا ہو، انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی وہ واحد براؤزر ہوا کرتا تھا جو ایک کلک سے مطلوبہ…

ایپل کے خلاف مقدمہ، ہرجانے کے 75 کروڑ پاؤنڈز صارفین کو ملیں گے

ایپل کے خلاف مقدمہ، ہرجانے کے 75 کروڑ پاؤنڈز صارفین کو ملیں گے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف 75 کروڑ پاؤنڈ کے ہرجانے کا ایسا مقدمہ کیا گیا ہے جو اگر وہ ہار جائے تو یہ رقم ایپل کے صارفین کو ملے گی۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے جسٹن گٹمین کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں کمپنی…

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری
|

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری ریاض: سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق سعودی عرب نے…

خلائی طاقت بننے کا ہدف، چین کا خلا میں دنیا کا پہلا سولر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ

خلائی طاقت بننے کا ہدف، چین کا خلا میں دنیا کا پہلا سولر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ

چین نے خلا میں دنیا کا پہلا سولر پاور پلانٹ بنانے کے اپنے بڑے عزائم کے حامل منصوبوں کو تیز کردیا ہے، اس کا مقصد 2028 میں طے شدہ وقت سے دو سال قبل اس منصوبے کا آغاز کرنا ہے۔ برطانوی اخبار ’ڈیلی ٹیلی گراف‘ کے مطابق منصوبے کے تحت ایک آزمائشی سیٹلائٹ کو 250…

آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک پہنچانے میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر رکاوٹ ہیں،امین الحق
|

آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک پہنچانے میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر رکاوٹ ہیں،امین الحق

آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک پہنچانے میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر رکاوٹ ہیں،امین الحق اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر آئی ٹی آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ایکسپورٹ کو آئندہ چند سال میں 15 ارب ڈالر تک لے جائیں گے تاہم اس میں اسٹیٹ بینک اور…

چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد

چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد

کیمبرج: سائنس دانوں نے ایک بیٹری نما ڈیوائس بنائی ہے جو چارجنگ کے عمل کے دوران اپنے اطراف میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرلیتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین کی جانب بنائے جانے والے اس سُپر کیپیسیٹر کا سائز پانچ روپے کے سکّے کے برابر ہے اور اس کو کم لاگت والی…

صارفین کے لیے خوشخبری!!! ٹک ٹاک نے فیس بُک اور یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعلان

صارفین کے لیے خوشخبری!!! ٹک ٹاک نے فیس بُک اور یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعلان

بیجنگ(نیوز ڈیسک ) نوجوانوں کی پسندیدہ ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو 10 منٹ تک لمبی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ٹک ٹاک ایپ نے ویڈیوز کو ایک منٹ کی حد کے ساتھ لانچ کیا…

اب 52 ہزار روپے میں آئی فون خریدیں ! صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل نے بڑا اعلان کر دیا

اب 52 ہزار روپے میں آئی فون خریدیں ! صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک)آئی فون استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری۔ایپل نے مارچ میں سستا ترین آئی فون مارکیٹ میں پیش کر نے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی فون ایس ای 3 کو 8 مارچ کو متعارف کرایا جاسکتا ہے اور اس کی قیمت 300 ڈالرز یعنی52 ہزار پاکستانی روپے کے قریب ہونے کا امکان…

ونڈ ٹربائن سے 5 گنا زیادہ بجلی بنانے والی ’’ونڈ کیچر‘‘ گرڈ ٹیکنالوجی
|

ونڈ ٹربائن سے 5 گنا زیادہ بجلی بنانے والی ’’ونڈ کیچر‘‘ گرڈ ٹیکنالوجی

وسلو: ناروے کی ایک نجی کمپنی نے ہوا سے بجلی بنانے والا ایک ایسا نظام ایجاد کیا ہے جو سالانہ بنیادوں پر موجودہ ونڈ ٹربائنز کے مقابلے میں بجلی کی 5 گنا زیادہ پیداوار دے سکے گا۔ ’’ونڈ کیچر سسٹمز‘‘ کہلانے والی کمپنی نے اسی نام سے ٹیکنالوجی بھی متعارف کروائی ہے جو سمندر میں…

فیس بک اسمارٹ واچ اگلے سال پیش کی جائے گی

فیس بک اسمارٹ واچ اگلے سال پیش کی جائے گی

سان فرانسسكو: فیس بک کی اسمارٹ واچ اگلے برس فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی، اگرچہ فیس بک نے اس کا اعلان تو نہیں کیا لیکن ٹیکنالوجی کے بھیدی ماہرین اور ویب سائٹس نے اس کی اگلے برس فروخت کا دعویٰ کیا ہے۔ فیس بک نے اپنے ہارڈویئر کے کئی اعلانات کیے ہیں جن…

دنیا کی سب سے بڑی جھیل، جو سمندر سے بھی بڑی تھی
|

دنیا کی سب سے بڑی جھیل، جو سمندر سے بھی بڑی تھی

رومانیہ: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ زمین پر آج سے تقریباً ایک کروڑ سال پہلے ایک اتنی بڑی جھیل بھی تھی جس کا رقبہ موجودہ بحیرہ احمر زیادہ تھا۔ سائنسدان اس جھیل کو ’’پیراٹیتھیس سی میگا لیک‘‘ کے نام سے جانتے ہیں جو غالباً زمین کی تاریخ میں سب سے…

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا
|

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

لاہور: رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج (10 جون) کو ہوگا، لیکن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ ماہرِ فلکیات اور جامعہ کراچی کے ’’انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘‘ کے سربراہ، ڈاکٹر جاوید اقبال نے بتایا کہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز آج دوپہر ایک بج کر…

گوگل نے انسانی دماغی گوشے کا ریکارڈ تفصیلی نقشہ تیارکرلیا
|

گوگل نے انسانی دماغی گوشے کا ریکارڈ تفصیلی نقشہ تیارکرلیا

ہارورڈ: گوگل نے انسانی دماغ کے ایک چھوٹے سے حصے کا اب تک سب سے تفصیلی نقشہ تیار کیا ہے جس میں اس کے اہم گوشے انتہائی تفصیل سے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس میں عصبی خلیات(نیورون) اور ان کے درمیان رابطوں کو انتہائی مفصل انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ نقشہ آن لائن مفت میں…

ملک میں سائبر حملوں کا خطرہ، سرکاری اداروں کو الرٹ جاری
|

ملک میں سائبر حملوں کا خطرہ، سرکاری اداروں کو الرٹ جاری

لاہور: پاکستان میں سائبر حملوں کے خطرے پر وفاقی حکومت نے تمام محکموں اور صوبائی حکومتوں کو الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق سپلائی چین اٹیک کے ذریعے سرکاری کمپیوٹرز کی ہیکنگ کا خطرہ سامنے آیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ہیکرز سافٹ ویئر کے ذریعے سرکاری کمپیوٹرز کا…

پچاس لاکھ سال کی موسمیاتی تاریخ 80 میٹر بلند پہاڑی پر محفوظ
|

پچاس لاکھ سال کی موسمیاتی تاریخ 80 میٹر بلند پہاڑی پر محفوظ

قازقستان: اگرہم سن سکیں تو ہر پتھر میں ایک کہانی ہوتی ہے اور کسی چٹان میں پوری داستان پوشیدہ ہوسکتی ہے۔ اسی طرح قازقستان میں جھیلوں اور قدرتی حجری آثار پرمشتمل مشہور سیاحتی مقام پر ایک چوٹی ملی ہے جہاں ماضی کے 50 لاکھ سال کا موسمیاتی احوال معلوم کیا جاسکتا ہے۔ ارضیات داں، شارلوٹ…