لڑکے نے گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دیوجہ کیا بنی؟

لڑکے نے گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دیوجہ کیا بنی؟

[ad_1] (ویب ڈیسک) بھارتی بیورو کریٹ کے بیٹے نے گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد  کار سے کچلنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں لڑکی کے پورے جسم پر چوٹیں آگئیں۔ یہ واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا اور ایسا کرنے والا اشواجیت گائیکواڑ مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر انیل…

ماہ رمضان کب شروع ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ماہ رمضان کب شروع ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

[ad_1] (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے،برکتوں رحمتوں والا مہینہ اہل ایمان کیلئے خوشی اور مسرت کا پیغام لاتا ہے۔ معروف غیر ملکی ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی ہے،امارات فلکیاتی سوسائٹی کی ڈائریکٹر ابراہیم الجروان نے…

یوکرین: ویلیج کونسل اجلاس میں دستی بم حملہ 26 افراد زخمی

یوکرین: ویلیج کونسل اجلاس میں دستی بم حملہ 26 افراد زخمی

[ad_1] (ویب ڈیسک) یوکرین کے مغربی علاقے میں واقع قصبے کی کونسل میٹنگ میں کونسلر کے دستی بم سے حملہ کرنے کے نتیجے میں 26 افراد زخمی جبکہ 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ کونسل کی میٹنگ کی براہ راست کارروائی کے دوران اگلے سال کے بجٹ اور اس سال کی مالی صورتحال پرگرما گرم بحث…

ایلون مسک کا یونیورسٹی طلبا کیلئے بڑا اعلان

ایلون مسک کا یونیورسٹی طلبا کیلئے بڑا اعلان

[ad_1] (ویب ڈیسک) ٹیسلا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے 10 کروڑ ڈالر کی رقم سے مستحق طلبا کیلئے یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے اپنی یونیورسٹی کھولنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے 10 کروڑ ڈالر کا…

ترکیہ صدر طیب اردوان نے جوبائیڈن کو خبردار کردیا

ترکیہ صدر طیب اردوان نے جوبائیڈن کو خبردار کردیا

[ad_1] (ویب ڈیسک) ترکیہ کےصدر  طیب اردوان کا امریکی صدر جوبائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس پر دونوں رہنماؤں کی جانب سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے جوبائیڈن سے کہا غزہ میں اسرائیلی حملوں کے عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب ہو…

سیکیورٹی اہلکار کا ٹرین میں خاتون کے ساتھ رقص ویڈیو وائرل

سیکیورٹی اہلکار کا ٹرین میں خاتون کے ساتھ رقص ویڈیو وائرل

[ad_1] (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں ریلوے پولیس سیکیورٹی اہلکار کو دورانِ ڈیوٹی خاتون کے ساتھ رقص کرنا مہنگا پڑگیا۔ ایس ایف گپتا نامی سیکیورٹی اہلکار کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار  سنٹرل ریلوے کی لوکل ٹرین  میں ایک نوجوان…

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری مزید 180 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری مزید 180 فلسطینی شہید

[ad_1] (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 180 افراد کو شہید کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ کے نہتے اور معصوم لوگوں پر وحشیانہ وار کیے جا رہے ہیں، قابض صیہونی افواج نے تازہ…

سابق امریکی جج فرینک کیپریوکینسرکاشکار

سابق امریکی جج فرینک کیپریوکینسرکاشکار

[ad_1] (ویب ڈیسک)رحم دلی کے حوالے سے مشہور سابق امریکی جج فرینک کیپریوکینسرمیں مبتلاہوگئے۔تفصیلات کےمطابق 87سالہ سابق امریکی جج جوکہ رواں سال جنوری میں ریٹائرڈہوئےہیں،کینسرجیسےخطرناک مرض کاشکارہوگئےہیں،عالمی میڈیا میں شائع ہونےو الی رپورٹوں کے مطابق امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے دارالحکومت پروویڈینس کی میونسپل کورٹ سےچیف جج کے طور پر ریٹائر ہونے والے فرینک…

غزہ المیہ 38 دن میں اماراتی امداد کے 103 طیارے اور ایک بحری جہاز بھیجا گیا

غزہ المیہ 38 دن میں اماراتی امداد کے 103 طیارے اور ایک بحری جہاز بھیجا گیا

[ad_1] (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہدایت پر غزہ متاثرین کیلئے 38 روز کے دوران 106 طیاروں اور ایک بحری جہاز کے ذریعے امدادی سامان روانہ کیا گیا۔امارات الیوم کے مطابق امارات نے غزہ متاثرین کے مصائب میں کمی کیلئے فضائی پل قائم کرکے امدادی…

امریکی صدر کی کرسی خطرے میںایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے دی

امریکی صدر کی کرسی خطرے میںایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے دی

[ad_1] (24 نیوز)امریکی صدرکی کرسی خطرے میں پڑ گئی ، ایوان نمائندگان نے جوبائیڈن کے مواخذے کی منظوری دیدی۔  تفصیلات کے مطابق  مواخذے سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے،ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ امریکی صدرکے بیٹے ہنٹربائیڈن نے یوکرین اور چین…

سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود الکبیر انتقال کر گئے

سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود الکبیر انتقال کر گئے

[ad_1]   (ویب ڈیسک)الہلال فٹبال کلب کے سابق صدر اور سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود الکبیر انتقال کر گئے۔ سعودی شاہی عدالت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ شہزادہ بندر بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر امام ترکی…

ٹیسلا نے آٹو پائلٹ سسٹم کی خرابیوں پر 20 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

ٹیسلا نے آٹو پائلٹ سسٹم کی خرابیوں پر 20 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

[ad_1] (ویب ڈیسک)ایلون مسک کے  آٹو پائلٹ سسٹم میں نقائص کی وجہ سےٹیسلا نے بیس لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں حفاظت کے لیے خطرہ ہیں،کمپنی کا کہنا تھا کہ آٹو پائلٹ سافٹ…

کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہبھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ

کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہبھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ

[ad_1] (24نیوز)بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ،بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ ہے۔  جموں و کشمیر پر ناجائز قابض بھارتی فوج اور مودی سرکار کشمیریوں کے تشخص کوہر حال میں ختم کرنا چاہتی ہے،اگر کسی کو یہ خام خیالی تھی کہ کشمیر کا مسئلہ قانونی طور پر حل ہو…

زارا برانڈ کو امریکی شہریوں نے دن میں تارے دکھا دیے

زارا برانڈ کو امریکی شہریوں نے دن میں تارے دکھا دیے

[ad_1] (ویب ڈیسک) معروف ہسپانوی فیشن برانڈ ’’زارا‘‘ کی فلسطینی مسلمانوں کیخلاف متنازع تشہیری مہم دی جیکٹ کے بعد امریکی شہریوں نے مذکورہ برانڈ کیخلاف منفرد طرز پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر خوب وائرل ہوئی۔ جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ امریکی…

عرب میڈیا نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تباہی کا احوال ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا

عرب میڈیا نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تباہی کا احوال ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا

[ad_1] (24 نیوز) عرب میڈیا نے سات اکتوبر سے صیہونی فورسز کے غزہ پر حملوں میں شہداء کی تعداد اور تباہی کا احوال ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا۔ 8 ہزارسے زائد بچے اسرائیلی فورسز کے حملوں میں شہید ہوئے جبکہ 6 ہزار 2 سو سے زائد خواتین بھی شہداء میں شامل ہیں۔ ایسے شہداء…