24newshd

ماہ رمضان کب شروع ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

[ad_1]

(ویب ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے،برکتوں رحمتوں والا مہینہ اہل ایمان کیلئے خوشی اور مسرت کا پیغام لاتا ہے۔

معروف غیر ملکی ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی ہے،امارات فلکیاتی سوسائٹی کی ڈائریکٹر ابراہیم الجروان نے حال ہی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا کہ فلکیاتی حساب سے ظاہر ہوتا ہے اس بار رمضان المبارک مارچ 2024ء کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے،عیدالفطر 10 اپریل کو ہونے کی توقع ہے تاہم سرکاری تاریخوں کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔

مزید پڑھیں  امریکہ: تیل کے گودام میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی

یہ بھی پڑھیں: استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

خیال رہے کہ ملک بھر میں جمادی الثانی 1445 کا چاند نظر آ گیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445 ہجری 15 دسمبر بروز جمعہ کو تھی۔
 

مزید پڑھیں  بچوں کی موجودگی میں سگریٹ پینا جرم قرار خلاف ورزی کی صورت میں کیا سزا ملے گی؟



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply