ماحول دوست افراد نے عوامی شعور کے لیے سگریٹ کے 6 لاکھ ٹکڑوں کا پہاڑ بنادیا

ماحول دوست افراد نے عوامی شعور کے لیے سگریٹ کے 6 لاکھ ٹکڑوں کا پہاڑ بنادیا

لزبن، پرتگال: ماحولیات کا شعور رکھنے میں سرگرم افراد نے پرتگال کے سب سے بڑے شہر سے سگریٹ کے 650000 ٹوٹے جمع کرکے عوام کوماحولیاتی شعور دینے کی کوشش کی ہے۔ اتوار کے روز پرتگال کے صدر مقام ، لزبن میں چھ لاکھ سے زائد سگریٹ کے ٹوٹے ایک جگہ جمع کئے گئے تو گویا ایک…

پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘

پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘

لیما، پیرو: پیرو میں ایک مشہور دریا واقع ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے سرخ اور تیز گلابی رنگت اختیار کر لیتا ہے۔ اس دوران دنیا بھر سے لوگ اس کا نظارہ کرنے آتے ہیں۔ یہ دریا مشہور شہر کیوسکو سے 100 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے اور اسی مناسبت سے ’دریائے کیوسکو‘…

پہلے آم کھائیں، پیسے بعد میں دیں، بھارتی پھل فروشوں کی پیشکش

پہلے آم کھائیں، پیسے بعد میں دیں، بھارتی پھل فروشوں کی پیشکش

پونا: بھارتی پھل فروشوں نے قسطوں پر موبائل فون کی طرح اب مہنگے آم بھی قسطوں پر بیچنا شروع کر دیے ہیں۔ ان آموں میں الفانسو بہت مشہور ہے جس کی فصل مارچ میں تیار ہوگئی ہے لیکن آج اس کی قیمت گزشتہ برس کے مقابلے میں تین گنا زائد ہے۔ یہی وجہ ہے اب آم…

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

امریکی ٹائیکون اور سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے مشابہت رکھنے والے پاکستانی نوجوان کی بازار میں فروٹ خریدنے کی تصاویر وائرل ہوگئی جس کے بعد نیٹیزن نے دلچسپ تبصرے شروع کردیے ہیں۔ متعدد انٹرنیٹ صارف نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستانی ایلون خان فروٹ چاٹ خرید رہا…

آٹھ سالہ بچے نے نایاب گلابی ٹِڈّا پکڑ لیا

آٹھ سالہ بچے نے نایاب گلابی ٹِڈّا پکڑ لیا

آرکینساس: آٹھ سالہ لڑکے نے اپنے گھر سے متصل باغ میں نایاب گلابی ٹڈا دیکھا ہے اور اسے پکڑلیا ہے۔ ٹڈے کی رنگت خاص جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے رونما ہوتی ہے۔ بچے نے بتایا کہ وہ گھرکے باغ میں کیڑے مکوڑے پکڑنے کا شوقین ہے اوروہ ٹڈے کی تلاش میں تھا کہ اچانک اس کی…

زخمی سارس کا اپنے محسن کو چھوڑنے سے انکار

زخمی سارس کا اپنے محسن کو چھوڑنے سے انکار

لکھنؤ: بھارت میں زخمی سارس نے تندرست ہونے کے بعد اپنے اس محسن کو چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے جس نے اس کی مرہم پٹی کی تھی۔ محمد عارف، منڈکا نامی دیہات میں فصل اتارنے والا ہارویسٹر چلاتے ہیں۔ فروری 2022 میں انہیں کھیتوں میں زخمی سارس (کرین) دکھائی دیا جسے وہ اٹھا کر گھر…

مونٹ کیلی: دنیا میں مصنوعی نمک کا سب سے اونچا پہاڑ

مونٹ کیلی: دنیا میں مصنوعی نمک کا سب سے اونچا پہاڑ

برلن: وسط جرمنی میں ہیرنجن نامی شہر کے ہر گھر سے ایک سفید پہاڑی دکھائی دیتی ہے جس کا نام موٹ کیلی ہے اور حقیقت میں یہ دنیا میں نمک کا سب سےبڑا مصنوعی پہاڑ بھی ہے۔ یعنی قدرتی ذرائع کے برخلاف یہ انسانی کاوش سے بنی ہے۔  یہ پہاڑ 1979 سے منظرِ عام پر آیا…

میوزیم آنے والے شخص نے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا

میوزیم آنے والے شخص نے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا

میامی: امریکہ کی آرٹ گیلری میں آرٹ کا ایک نادر نمونہ اس وقت ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا جب ایک شخص نے اسے غبارے سے بنی شے سمجھ کر اٹھانے کی کوشش کی اور وہ ہاتھ سے پھسل کر فرش سے جا ٹکرایا۔ یہ شاہکار جیف کونز نے بنایا تھا۔ اس مشہور فن پارے کا نام…

شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن امتحان دینے کالج پہنچ گئی

شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن امتحان دینے کالج پہنچ گئی

کیرالہ: شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن اسٹیتھو اسکوپ پہنے امتحان دینے کالج پہنچ گئی۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی شری لکشمی انیل شادی کی ساڑھی میں ملبوس اسٹیتھو اسکوپ پہنے فزیو تھراپی کے پریکٹیکل امتحان میں شرکت کیلیے کالج پہنچ گئی۔ شری لکشمی انیل، بیٹھانی نواجیون کالج آف فزیوتھراپی کی طالبہ ہیں۔ جب آپ کا پریکٹیکل…

امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ورجینیا: امریکا میں ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 43 تقریباً سال بعد واپس لوٹا دی گئی۔ امریکی ریاست ورجینیا کی نیو پورٹ نیوز پبلک لائبریری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ لائبریری کے گریسم لائبریری برانچ میں موجود ’ریٹرن ڈراپ باکس‘ میں یہ غیر معمولی دریافت حال ہی میں ہوئی۔ اے جے پی ٹیلر…

خونی برف جو چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھتی ہے

خونی برف جو چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھتی ہے

ریو ڈی جنیرو: اس وقت برازیل میں موسمِ گرما ہے اور درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ اس تناظر میں ریو ڈی جنیرو کے چڑیا گھر میں درندوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایسی برف بنائی گئی ہے جس میں خون کا ذائقہ ملایا گیا تاکہ وہ اس جانب راغب ہوسکیں۔ اس…

بالوں میں چاکلیٹ سجانے والی بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل

بالوں میں چاکلیٹ سجانے والی بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل

ممبئی: ایک نامعلوم بھارتی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے بالوں پر طرح طرح کی چاکلیٹ دیکھی جا سکتی ہیں۔ اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں البتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو _chitras_makeup_artist_28 نے شیئر کی…

پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی، مالک موقع پر ہلاک

پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی، مالک موقع پر ہلاک

ینساس: امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کینساس پولیس کے مطابق 30 سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار پر جارہے تھے کہ کتا پہلے…

بھارتی عدالت کا گائے ذبح کرنے کے خلاف مقدمے میں مضحکہ خیز فیصلہ

بھارتی عدالت کا گائے ذبح کرنے کے خلاف مقدمے میں مضحکہ خیز فیصلہ

بھارتی ریاست گجرات کی عدالت نے گائے ذبح کرنے کے حوالے سے مضحکہ خیز فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا میں گائے ذبح کرنا بند کر دیا جائے تو سارے مسائل حل ہو جائیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں عدالت 16 سے زیادہ گایوں کی غیر قانونی نقل…

اسرائیل میں شترمرغ کے قدیم ترین انڈے دریافت

اسرائیل میں شترمرغ کے قدیم ترین انڈے دریافت

تل ابیب: اسرائیل میں شترمرغ کا قدیم ترین انڈہ ملا ہے جس سے ان جانوروں کے رہن سہن اور خود انسانی آبادیوں کے متعلق ہماری فہم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اسرائیل کے محکمہ آثارکےمطابق ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں کی باقیات ملی ہیں اور اس کے پاس ہی…