|

الودع نواز شریف: اسحاق ڈار نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل ترین فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دے کر گھر بھیجے جانے کے بعد شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔

مزید پڑھیں  چین نے کورونا وبا کیلیے ’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اسحاق ڈار اس ہفتے کے آخر تک مستعفی ہو جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے بس کا روگ نہیں ہے ۔اسحاق ڈار نے نیب کے سامنے بھی پیش ہونا ہے۔ وہ نیب کو کہہ بھی چُکے ہیں کہ میں پیش ہوں گا۔ جس کے بعد ان کا نواز شریف سے تعلق ٹوٹ جائے گا

مزید پڑھیں  غزہ جنگ 152 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے

Similar Posts

Leave a Reply