|

صحافی نے دیپکا پڈوکون سے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ وہ غصے سے بے قابو ہوگئیں، بھری محفل میں کہیں کا نہ چھوڑا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں پہنے جانے والے ڈریس پرسوال پوچھنے پرصحافی کوکھری کھری سنادیں اورکہا کہ وہ کسی اورکے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے ڈریسنگ کرتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں شرکت کی اوردنیا بھر سے اپنے ڈریس کو لے پزیرائی بھی حاصل کی جب کہ کہیں کہیں انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا گیا لیکن جب اداکارہ سے میٹ گالا میں پہنے جانے والے ڈریس کے حوالے سے صحافیوں کی جانب سے پوچھا گیا تو غصہ ہوگئیں۔دپیکا کا کہنا تھا کہ اس طرح کسی بڑی تقریب میں شرکت کے پیچھے پوری ٹیم کو ہاتھ ہوتا ہے جیسے ایک فلم کے پیچھے ٹیم ہوتی ہے اور ضروری نہیں ہر بار کہ وہ کام سب کو اچھا بھی لگے۔ اداکارہ نے کہا کہ میں جوبھی پہنتی ہوں کبھی آپ سب کو اچھا لگتا ہوگا لیکن کبھی کبھی آپ کو اچھا نہیں بھی لگتا ہوگا جوحقیقت ہے لیکن ایک باتمیں واضح کر کہ میں کسی اورکے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے ڈریسنگ کرتی ہوں اور جس ڈریس سے مجھے اطمینان محسوس ہوتا ہے وہ ہی پہنتی ہوں،پھرمیں یہ نہیں سوچتی کہ لوگ کیا کیا سوچے گے۔(م۔ش۔ن)

مزید پڑھیں   کشیدگی اور تشدد میں اضافہ غزہ میں جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے : امریکی صدر 

Similar Posts

Leave a Reply