|

امریکی صدرکوایک اور جھٹکا

کیلی فورنیا: سان فرانسسکو کے ایک وفاقی جج نےغیر قانونی تارکین وطن کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے شہروں کووفاقی فنڈز روکنے سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم نامے کو معطل کر دیا ۔

مزید پڑھیں  مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردو

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اس سلسلے میں امریکی ڈسٹرکٹ جج ولیم اورک نے منگل کو ایک عارضی حکم نامہ جاری کیا جو تاحکم ثانی موثر رہے گا جبکہ ٹرمپ کےحکم نامے پر عدالت میں شق وار کارروائی ہو گی۔ سانتا کلارا کاؤنٹی نے اپنے دلائل میں کہا کہ اس حکم نامے سے اربوں ڈالر کے وفاقی فنڈز خطرے میں پڑ گئے ہیں ۔ پچیس جنوری کو جاری اس ایگزیکٹو آرڈر میں وفاقی فنڈنگ کو ان شہروں کے لیے روک دینے کا حکم دیا گیا تھا

مزید پڑھیں  دنیا کا سب سے خطرناک ترین ملک کونسا ہے؟

Similar Posts

Leave a Reply