|

کلثوم نوازبیماری۔۔۔ لندن کے جس ہسپتال میں علاج ہوا اسکےبارےمیں ایسی بات منظر عام پر آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار مسعود خان نے دعویٰ کیا ہے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کا علاج جس سینٹرل لندن ہسپتال میں علاج جاری ہے وہ لندن میں ہے ہی نہیں، تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار مسعود خان نے قومی اخبار میں اپنے لکھے گئے کالم میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے، مسعود خان نے اپنے کالم میں کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے،دوسری طرف ان کے ایک دوست جو لندن آتے جاتے رہتے ہیں،انہوں نے بتایا ہے کہ لندن میں سینٹرل لندن نامی کوئی ہسپتال سرے سے موجود ہی نہیں ہے، واضح رہے کہ شریف خاندان کی طرف سے یہ بتایا گیا ہے کہ کلثوم نواز کے کینسر کا علاج سینٹرل لندن نامی ہسپتال میں ہو رہا ہے، کالم نگار مسعود خان نے کہا کہ لندن میں اس نام سے کوئی ہسپتال موجود ہی نہیں ہے، لندن میں سینٹر مڈل سیکس نامی ہسپتال ضرور موجود ہے لیکن کینسر کے مرض کے علاج کی سہولت اس ہسپتال میں بھی نہیں ہے، کالم نگار مسعود خان نے کہا کہ شریف خاندان کے ترجمان کی طرف سے اس تمام معاملے کو لے کر کئے جانے والے ہوم ورک میں کچھ کمی رہ گئی ہے، انہوں نے اپنے کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ سینٹرل لندن نامی ہسپتال لندن میں موجود ہی نہیں ہے، دریں اثناء سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئیں،کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے بلڈ کینسر تشخیص کیا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی سرجری بھی ہوئی تھی

مزید پڑھیں  ایران کی شام میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملے کی سخت مذمت

Similar Posts

Leave a Reply