24newshd

کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا بادشاہ چارلس کا ردعمل بھی سامنے آگیا

[ad_1]

(ویب ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا کیٹ مڈلٹن کے کینسر میں مبتلا ہونے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ عزیز بہو کیٹ کے حوصلے پر مجھے فخر ہے۔

بکھنگم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بادشاہ چارلس کا 42 سالہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے بھی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جس حوصلے سے کیٹ نے بات کی، مجھے کو اس پر فخر ہے۔

مزید پڑھیں  عجیب وغریب حادثہ اڑتے طیارہ کا دروازہ کھل گیا ویڈیو وائرل

دوسری جانب ہیری اور میگھن نے بھی کیٹ مڈلٹن کی صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں  سابق چیف جج رانا شمیم نے اپنے بیان حلفی کے الفاظ واپس لے لیے

مزید پڑھیں:  برطانوی شہزادی نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

واضح رہے کہ 75 برس کے بادشاہ چارلس بھی کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ بادشاہ چارلس اور شہزادی کیٹ نے پچھلے ہفتے ہسپتال میں ایک ساتھ گزارے ہیں۔

مزید پڑھیں  زمین پر ایسی جگہ جہاں زندگی کا وجود ممکن ہی نہیں



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply