24newshd

کینیڈین حکومت نے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ اپ ڈیٹ کردیا

[ad_1]

(ویب ڈیسک)کینیڈا نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے ہدایت نامے  تبدیلی کر دیے، کینیڈین شہریوں کو پاکستان کے سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمشن نے گذشتہ روز پاکستان کے سفر پر سفری ہدایت نامہ کو اپ ڈیٹ  کرتے ہوئے سیکیورٹی لیول 2 اپنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں  ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی

سیکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے، کینیڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ کینیڈین حکومت نے سفری ہدایت نامہ پاکستان سفر کے خواہشمند کینیڈین شہریوں  پاکستان میں کینیڈین شہریوں کی حفاظت کے لیے جاری کیا گیا۔

مزید پڑھیں  کینیڈا: فلسطین کے حمایتوں پر کیل گن سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیں:این آر اے کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے

ہدایت نامہ کے مطابق پاکستان میں غیر متوقع سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے انتہائی احتیاط برتیں،  دہشت گردی، شہری بدامنی، فرقہ وارانہ تشدد اور اغوا کا خطرہ ہے لہذا  تمام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، پاکستان کے سرحدی علاقوں سفر سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں  ریکوڈک کیس میں برٹش ورجن آئی لینڈ کی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ

 



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply