24newshd

کولمبیا: مٹی کا تودہ گرنے سے 34افراد ہلاک 35زخمی

[ad_1]

(ویب ڈیسک) کولمبیا میں سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 34 افراد ہلاک جبکہ 35 زخمی ہوگئے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے نائب صدر فرانسیا مارکیز نے ایک بیان میں بتایا کہ چوکو ڈیپارٹمنٹ کے دارالحکومت کوئبڈو اور محکمہ اینٹیکویا کے دارالحکومت میڈیلن کے درمیان ایک سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 18 افراد ہلاک35زخمی ہو گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں  یواے ای جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

مزید پڑھیں: بلے سے محروم پی ٹی آئی کے امیدواروں کو دلچسپ نشان الاٹ

رپورٹ کے مطابق کوئبڈو اور میڈلین کوملانے والی ہائی وے پر تودا گرا ۔ ریسکیو اداروں اورسراغ رساں کتوں کی مدد سے اب تک 34 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ جن میں زیادہ تربچے شامل ہیں۔ کولمبیا کے نائب صدرنے واقعے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں  بینک آف اسرائیل نے 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان کردیا



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply