24newshd

بھارتی کمپنی نے 10 لاکھ روپے میں عالمی معیار کی گاڑی لانچ کر دی

[ad_1]

(ویب ڈٖیسک) بھارتی کار ساز کمپنی نے معروف بین الاقوامی برانڈ سے ملتی جلتی کار صرف 10 لاکھ روپے (33 لاکھ 34 ہزار پاکستانی روپے) میں متعارف کردی۔

ایم جی ایسٹر 2024 جدید ترین ماڈل ہے جو ہونڈا کریٹا، کیا سیلٹوز، ماروتی سوزوکی گرینڈ وٹارا، ٹویوٹا ابان کروزر ہائیڈر، ہونڈا ایلیویٹ، اسکوڈا کشاک اور ووکس ویگن ٹائیگن جیسے برانڈز کا مقابلہ کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں  ارکانِ پارلیمنٹ کی ’جعلی‘ فہرست میں ادارہ ملوث نہیں : آئی بی چیف

ایم جی موٹر انڈیا نے اتوار کو ایم جی ایسٹر کو 9.98 لاکھ روپے (ایکس شو روم فائنل قیمت) میں لانچ کیا ہے۔ ایم جی ایسٹر 2024 پانچ رنگوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔

ایم جی موٹر انڈیا کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر گورو گپتا کا کہنا ہے کہ یہ صرف پیٹرول سے چلنے والی اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑی ہے۔ اس گاڑی میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ سے زیادہ سہولت کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  پاکستان، افغان جنگ میں ’قربانی کا بکرا‘ نہیں بنے گا: وزیراعظم

مزید پڑھیں:ریچارج کیے بغیر 50 سال تک چلنے والی بیٹری
گاڑی کو زیادہ سے زیادہ آرام دہ اور استعمال میں آسان بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ڈیزائن آرائشی ہے۔ مجموعی طور پر اس گاڑی میں 80 سے زیادہ خصوصیات ہیں۔

مزید پڑھیں  ہالی ووڈ فلم کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کا کیسخاتون کو 18 ماہ قید کی سزا

انفارمیشن ٹیکنالوجی سے مزین، اس گاڑی کے مسافر موسم سے لے کر کھیلوں تک ہر چیز سے اپ ڈیٹ رہیں گے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply