24newshd

پولیس اور سرکاری ملازمین کا احتجاج ہنگاموں میں تبدیل 15 افراد ہلاک

[ad_1]

(ویب ڈیسک) پاپوا نیو گنی کے دارالحکومت پورٹ مورسبی میں تنخواہیں نہ ملنے پر پولیس اور سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے دوران پرتشدد ہنگاموں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد ذخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں  متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، پیڑولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق احتجاج میں شریک مظاہرین نے دکانوں اور کاروباری مراکز کو آگ لگا دی، کئی مظاہرین نے دکانوں میں لوٹ مار بھی کی۔

مزید پڑھیں  مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی اسرائیل صورت حال کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے

پاپوا نیو گنی وزیراعظم نےمذمت کرتے ہوئے کہا کہ لوٹ مار اور آتش زنی سے متاثرہ کاروباروں کی مدد کی جائیگی۔

مزید پڑھیں  جناح ایونیو فائرنگ کیس ، مجرم سکندر کو 16 سال قید کی سزا

مزید پڑھیں: امریکا: شدید بارش اور ہوائی بگولوں سے نظام درہم برہم، 5 افراد ہلاک 



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply