24newshd

امریکا: شدید بارش اور ہوائی بگولوں سے نظام درہم برہم 5 افراد ہلاک 

[ad_1]

(ویب ڈیسک) امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارش،ہوائی بگولوں اور برفانی طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک اور نیوجرسی سمیت 12 ریاستوں میں4 لاکھ مکانات اور کاروباری مراکزکو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

مزید پڑھیں  بھارتی سموگ پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ناسا رپورٹ سے ماحولیاتی جارحیت بے نقاب

اس کے علاوہ نیو جرسی اور اس کےملحقہ علاقوں میں دریاوں میں پانی سطح بلند ہونے سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کو بلا تو واپس مل گیا،پچ کب ملے گی؟

مزید پڑھیں  لڑکے نے گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دیوجہ کیا بنی؟

طوفانی بارشوں سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں ،جس کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں  دشمن کوازخود نشانہ بنانے والی اے آئی سے بھرپورآبدوزبنانے کی تیاری

نیویارک سٹی ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی بری طرح متاثر ہے،گزشتہ روزبارش کے باعث 700 پروازیں منسوخ ہوئیں،جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply