24newshd

وزیراعلیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

[ad_1]

(24 نیوز)نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتارکرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیجریوال پر شراب پالیسی کیس میں منی لانڈرنگ کا الزام ہے،کیجریوال نے تفتیش کیلئے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا،حکام نے وزیراعلیٰ ہاﺅس سے موبائل فون، ٹیبلیٹس قبضے میں لے لئے،ترجمان کا کہنا ہے کہ بی جے پی سیاسی انتقام سے عام آدمی پارٹی کو ختم کرنا چاہتی ہے،گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

مزید پڑھیں  سعودی عرب میں اعلیٰ عہدیدار  گرفتار  

یہ بھی پڑھیں: گڈ بائے انڈیا ، ویرات کوہلی کے فیصلے سے مداح پریشان



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  چینی پر 29 ارب روپے کی سبسڈی کا معاملہ نیب کو بھیجا جارہا ہے، شہزاد اکبر

Similar Posts

Leave a Reply