ملک بھر میں کورونا کے سات مریض انتقال کرگئے
|

ملک بھر میں کورونا کے سات مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا کے سات مریض انتقال کرگئے
سلام آباد: ملک میں کورونا سے متاثرمزید سات افراد انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے592 مثبت کیسز ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید سات مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر 174 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
https://twitter.com/NIH_Pakistan?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1549572347157413892%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2350354%2F1

مزید پڑھیں  امریکہ میں آباد یہودی بھی فلسطین کے حق میں باہر نکل آئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار264 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 592 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 174 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح2.78فیصد ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں  عمرکے حساب سے آپ کو روزانہ کتنا سوناچاہیے ؟ ماہرین نے نئی تحقیق میں بتادیا

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح 5.38 فیصد، کراچی میں 3.27 فیصد، پشاور میں 6.71 ، اسکردو میں 4.17، مردان میں 3.23 فیصد، اسلام آباد میں 1.94 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں  پیراگلائیڈر پر کینگرو کا حملہ حیرت انگیز ویڈیو وائرل

Similar Posts

Leave a Reply