24newshd

مارچ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان 

[ad_1]

(24 نیوز)متحدہ عرب امارات میں مارچ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیاگیا۔
یو اے ای فیول پرائس کمیٹی کے مطابق سپر پیٹرول کی قیمت اعشاریہ 15 درہم اضافے کے بعد 2 اعشاریہ 92 درہم فی لٹر ہو گئی جبکہ ای پلس کیٹگری پیٹرول کی قیمت اعشاریہ 16 درہم اضافے سے 2 اعشاریہ 85 درہم ہو گئی۔
فیول پرائس کمیٹی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت اعشاریہ 17 درہم اضافے کے بعد 3 اعشاریہ 16 درہم ہو گئی ۔

مزید پڑھیں  حریم شاہ اور مفتی قوی کے نکاح سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں: این اے 97 فیصل آباد؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، ابتک کی بڑی خبر آگئی

مزید پڑھیں  صدر کا مساجد کے عملے کیلئے بڑا اعلان



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply