24newshd

فرانس 34 سالہ وزیر تعلیم ملک کے کم عمر ترین وزیراعظم نامزد

[ad_1]

(ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے وزیر تعلیم جبریل اتل(Gabriel Attal) کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم الزبتھ بورن گزشتہ روز مستعفیٰ ہوئی تھیں جس کے بعد صدر نے اپنے مینڈیٹ میں نئی تحریک کیلئے کابینہ کی تشکیل نو کیلئے وزیر تعلیم جبریل اتل کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔

مزید پڑھیں  رشی سونک معشیت ٹھیک کرنے میں ناکام برطابیہ کساد بازاری کا شکار

یہ بھی پڑھیے: بھارتی وزیر اور اداکارہ سمرتی ایرانی کا وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ کا دورہ

سابق وزیراعظم الزبتھ بورن 20 ماہ عہدے پر رہنے کے بعد مستعفیٰ ہوئی تھیں، ان کے دور حکومت میں وہ پارلیمنٹ میں اکثریت کی کمی کی وجہ سے مشکلات سے دوچار ہی رہیں۔

مزید پڑھیں  کسانوں کا دہلی چلو مارچ 17ویں روز بھی جاری

   رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 34 سالہ جبریل اتل فرانس کے سب سے کم عمر اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم ہیں۔

مزید پڑھیں  خاتون مرتے وقت اپنی دولت پالتو کتوں اور بلیوں کے نام کرگئی

اس سے قبل فرانس کے سب سےکم عمر وزیر اعظم کا اعزاز لورینٹ فیبیوس  کے پاس تھا جو 1984 میں 37 سال کی عمر میں ملک کے وزیراعظم بنے تھے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply