غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس

adidas yeezy foam runner onyx
black wig
nike air jordan 11 cool grey
new nfl uniforms 2023
nike air jordan 1 mid
customized baseball jerseys
nike air jordan
black wig
dallas cowboys jersey
team jerseys
the rose sex toy
adidas outlet online
custom jerseys
black wig
white nike air max

مزید پڑھیں  طیارہ حادثہ، پائلٹ نے بار بار ہماری ہدایات کو نظر انداز کیا، ایئر ٹریفک کنٹرولرز

اسلام آباد: عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیے۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی ہے۔

مزید پڑھیں  سندھ بجٹ اجلاس؛ پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو اور پی پی رکن کلثوم چانڈیو کے درمیان ہاتھا پائی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عدت کے دوران نکاح کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق غیر شرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں  پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کی بحالی ! وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

Similar Posts

Leave a Reply