24newshd

غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 100 دن مکمل 23,843 فلسطینی شہید

[ad_1]

(ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی حملوں کے 100 روز مکمل ہوگئے اس دوران 23,843 فلسطینی شہید جبکہ 60,317 زخمی ہوئے۔ اس دوران غزہ میں 18 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں ۔

اسرائیلی کارروائیوں میں مغربی کنارے میں بھی 347 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 4000 زخمی ہوگئے ۔ مغربی کنارے میں چھاپہ مار کرروائیوں میں 1208 فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ۔

مزید پڑھیں  زینب عباس کے انڈیا چھوڑنے پر بھارتی وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا

حماس کے زیر قید 250 یرغمالیوں میں سے 121 رہا کردیئے گئے، 33 یرغمالی حملوں میں مر گئے اور 136 بدستور حماس کی قید میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب میں ن لیگ کے قومی اسمبلی کے 60 امیدوار زمیندار،جبکہ 53 کاروباری شخصیات

مزید پڑھیں  ماں کی لاش ایک سال تک گھر میں رکھنے والی 2 بیٹیاں گرفتار

غزہ پرسات اکتوبر سے اب تک 29,000 بم اور گولے گرائے گئے ہیں، جبکہ اسرائیل کی جانب سے 14,000 راکٹ داغے گئے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 50 فیصد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں اور 36 میں سے 15 اسپتال فعال ہیں، جبکہ 69 فیصد اسکول تباہ ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں  سعودی عرب کی شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز کی ہدایت

تازہ ترین کارروائیوں میں ہفتہ کی شب اسرائیلی فوج نے حماس رہنما العروری کی بہنوں کو حراست میں لے لیا۔ چھاپوں کے دوران 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply