24newshd

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  کی امریکی قرارداد ویٹو ہو گئی

[ad_1]

(24 نیوز) سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  سے متعلق امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی۔

سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں  کی رہائی  سے متعلق امریکی قرارداد پر ووٹنگ  ہوئی، قرار دار امریکا کی طرف سے پیش کی گئی، روس اور چین نے قرارداد کو ویٹو کردیا، الجزائر نے بھی قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 11 ممالک نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔

مزید پڑھیں  ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر کیوں نہیں بننا چاہیے؟ سابق حکومتی عہدیدار نے وجہ بتا دی

یہ بھی پڑھیں: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ایک اور کامیاب آزاد امیدوار ہار گیا

مزید پڑھیں  وحشی اسرائیل کی 29 ویں روز بھی بمباریمزید 250فلسطینی شہید

اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ اس قرارداد میں حد سے زیادہ سیاست کی گئی ہے اور اسرائیل کے لیے ’رفح‘ میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے لیے راہیں ہموار کی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں  سعودیہ عرب: رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا

واضح رہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل ممبران میں سے ایک بھی ویٹو کردے تو قرارداد منظور نہیں کی جاتی، امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں پاس نہ ہوسکی۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply