24newshd

شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکلا

[ad_1]

(ویب ڈیسک)امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا 4.87 قیراط کا ہیرا نکلا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں شہری ایونز اپنی دوست کے ہمراہ پارک کی سیر کے لیے گیا وہاں چہل قدمی کے دوران اسے شیشے کی طرح شفاف اور چمکتا ہوا ایک ٹکڑا ملا جسے اس نے اٹھا لیا۔

مزید پڑھیں  اسرائیل فلسطین کشیدگی پر جمائما کا ردِ عمل بھی آ گیا

شیشے کا ٹکڑا چند ہفتے اپنے پاس رکھنے کے بعد ایونز کو اسے جاننے میں دلچسپی ہوا اور اس کے بیٹے نے بھی اسے پارک کی انتظامیہ کے ساتھ شیئر کرنے کا کہا۔

مزید پڑھیں  ایران میں ذخیرہ اندوزی کرنے والے 'سکّوں کے سلطان' کی گرفتاری

 یہ بھی پڑھیں:اداکارہ وشما فاطمہ اور سبحان کا رومانوی فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا
پارک انتظامیہ نے بتایا کہ شہری ک یجانب سے کافی ای میلز موصول ہوئیں کہ اسے پارک سے کوئی چمکتی ہوئی چیز ملی ہے جس پر ہم نے تحقیق کی تو پتا چلا کہ یہ اصلی ہیرا ہے۔

مزید پڑھیں  اغوا فلسطینیوں کیساتھ اسرائیلی فوج کا بدترین سلوک ویڈیو وائرل

پارک انتظامیہ نے کہا وہ بہت خوش نصیب ہیں کہ ایونز نے انہیں قیمتی ہیرا واپس لوٹا دیا ہے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply