شدید طوفان کے باعث طیارے آپس میں ٹکرا گئے

شدید طوفان کے باعث طیارے آپس میں ٹکرا گئے

[ad_1]

(ویب ڈیسک)ارجنٹائن میں شدید طوفان کے دوران تیز ہواؤں کے باعث ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔

تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن میں طوفان کے دوران 13 افراد ہلاک ہو گئے، مختلف شہروں میں انتہائی تیز ہوائیں چلتی رہیں جس کے سبب بجلی سمیت مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا اور برقی رو معطل ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اٹھانا پڑی۔

مزید پڑھیں  جوبائیڈن فلسطینیوں کی نسل کشی کا حامی ہے: خاتون رکن کانگریس راشدہ طلیب

بتایاگیا ہے کہ طوفان گزشتہ روز بیونس آئرس سے 400 کلومیٹر دور بندرگاہ سے ٹکرایا تھا جہاں ہواوں کی رفتار 86 میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، اس دوران کئی گھروں کی چھتیں بھی اڑ گئیں جبکہ بیونس آئرس ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔

مزید پڑھیں  حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی، وزیر داخلہ

یہ بھی پڑھیں: موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  لک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد 1لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی

Similar Posts

Leave a Reply