24newshd

رمضان کے پہلے ہفتے کتنے زائرین کی مسجد نبوی آمد ہوئی؟حیران کن خبر

[ad_1]

(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی۔ جنہیں سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات بھی کیے گئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران باون لاکھ پچیس ہزار دو سو اکتیس زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد ہوئی۔رپورٹ کے مطابق چار لاکھ چار ہزار آٹھ سو اٹہترزائرین نے روضہ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔تیرہ لاکھ چار ہزار چار سو سینتالیس مرد اور دس لاکھ سات ہزار چھ سو ستانوے خواتین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مسجد نبویؓ کے اندرونی حصے سمیت بیرونی حصے میں افطار کے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں  پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کی بحالی ! وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ نے شادی رچا لی، دلہنیا کون؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

مزید پڑھیں  سعودی عرب کا اپنے شہریوں سے فوری طور پر لبنان چھوڑ دینے کا مطالبہ



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply