24newshd

بھارت:نوعمر لڑکے شہری کو قتل کرکے لاش سڑک پر گھسیٹتے رہے

[ad_1]

(ویب ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی  دہلی میں نوجوان لڑکوں نے ایک شخص کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا اور لاش کو سڑک پر گھسیٹتے رہے.

بھارت کے دارلحکومت دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں پانچ نوعمر لڑکوں نے ایک شخص پر چھریوں سے 25 کے قریب وار کرتے ہوئے اسے قتل کردیا، پانچوں لڑکے مذکورہ شخص کو اس وقت تک سڑک پر گھسیٹتے رہے جب تک اس کی جان نہ نکل گئی، پولیس نے اس قتل کے سلسلے میں پانچ ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔

مزید پڑھیں  سعودی عرب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان

 پولیس ڈپٹی کمشنر ساتھ ایسٹ راجیش دیو کا کہنا ہے کہ مقتول گورو پر 25کے قریب چھریوں کے وار کیے گئے،انہوں نے بتایا کہ گوتم پوری کے رہائشی شخص کو رات ڈھائی بجے کے قریب قتل کیا گیا۔

مزید پڑھیں  اسرائیلی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل نے عہدہ چھوڑ دیا

یہ بھی پڑھیں:غزہ پر اسرائیلی حملے تھم نہ سکے،مزید 151 فلسطینی شہید

 اس دوران پٹرولنگ پر معمور پولیس ٹیم جائے وقوع پر پہنچی،پولیس کو دیکھ کر لڑکوں نے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے ان کا پیچھا کرتے ہوئے تین لڑکوں کو پکڑ لیا جبکہ باقی دو لڑکوں کو بھی بعد میں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں  بھارت میں ڈبل میوٹینٹ کے بعد ’ٹرپل میوٹینٹ‘ کورونا وائرس کا حملہ



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply