دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ صحت کیلئے مفید بیکٹیریا سے بھرپور غذائیں کھانے سے بلڈ پریشر, شوگر کی سطح کو کم کرنے، سوزش کم کرنے اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

مزید پڑھیں  صرف 8 ہفتے سبزیاں اور پھل کھائیے اور دل توانارکھئے

خمیر شدہ کھانوں جیسے دہی اور دیگر غذاؤں میں موجود صحت بخش بیکٹیریا یا فنگس معدے کیلئے مفید ہے۔ مثال کے طور پر بیکٹیریا کی قسم جیسے Lactobacillus acidophilus انسولین کی حساسیت کو بہتر بنا سکتی ہیں اور Bifidobacterium bifidum ذہنی تناؤ سے پیدا ہونے والی معدے کی علامات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

مزید پڑھیں  کورونا؛ NIBD میں صحت یاب مریضوں سے پلازما لینے کی تیاریاں مکمل

زندہ جرثوموں کے صحت سے متعلق فوائد کی وجہ سے انٹرنیشنل سائنٹیفک ایسوسی ایشن فار پروبائیوٹکس اینڈ پری بائیوٹکس (ISAPP) کے محققین نے اس حوالے سے بحث بھی کی کہ فائبر سے بھرپور کھانوں کی طرح ہی صحت بخش بیکٹیریا سے بھرپور غذاؤں کا روزانہ استعمال ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیں  بھارت میں کورونا سے شیرنی ہلاک، 2 کی حالت نازک

Similar Posts

Leave a Reply