24newshd

برطانوی حکومت کی فیملی ویزا پالیسی میں نرمی

[ad_1]

(ویب ڈیسک)برطانیہ نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے اہلخانہ کو لانے کے لیے آمدن کی حد کم کردی۔

برطانوی حکومت فیملی ویزا کے لیے کم ازکم آمدنی کے منصوبے سے پیچھے ہٹ گئی, وزارت داخلہ کی دستاویزات کے مطابق اب کم از کم آمدنی کی حد 29 ہزار پاونڈ ہو گی۔

مزید پڑھیں  اسرائیل ایک اور وعدے سے مکر گیا

برطانیہ کے فیملی ویزا کے لیے کم ازکم آمدنی کی موجودہ حد 18 ہزار 600 پاونڈ ہے،نئے قوانین کا نفاذ یکم اپریل 2024 سے ہو گا۔

مزید پڑھیں  امریکا کی جانب سے غزہ میں پہلی بار فضا سے امدادی سامان پھینکا گیا

یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

واضح رہے کہ برطانوی وزارت داخلہ نے کم ازکم آمدنی کی حد بڑھا کر 38 ہزار 700 پاونڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں  دنیا کاپہلا بغیر پائلٹ چلنے والا طیارہ متعارف



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply