24newshd

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر انتقال کرگئے

[ad_1]

(24نیوز) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

کویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیخ نواف الاحمد الجابر کو گزشتہ ماہ  طبیعت کی ناسازی کے باعث ضروری علاج اور طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا بعدازاں طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں  ترکیہ کے سینٹرل بنک کی گورنر نے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا

رپورٹ کےمطابق نواف الاحمد الجابر کو گزشتہ کئی دنوں سے دوبارہ صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث آج الصباح وہ انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیں  ہر عروج کو زوال ہے : کیوبا میں کاسترو خاندان کا دہائیوں سے جاری اقتدار و اثر ختم ۔۔۔حیران کن تفصیلات

مزید پڑھیں: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش

شیخ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے امیری دیوان کے جاری بیان میں لکھا کہ،’انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ، ہم ریاست کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح مرحوم کی وفات پر سوگوار ہیں، جو آج سہ پہر اپنے رب کی بارگاہ میں انتقال کر گئے’۔

مزید پڑھیں  حماس کی اسرائیلی ٹینکوں پر حملے کی حیران کن ویڈیو جاری



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply