24newshd

امریکا: متعدد افراد کی بیکری میں گھس کر لوٹ مار ویڈیو وائرل

[ad_1]

(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقعہ پیش آیا ہے جہاں متعدد افراد  ایک بیکری میں گھس کر تھوڑ پھوڑ کرنے کے بعد کھانا اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی ٹکر مار کر ایک بیکری کا دروازہ توڑتی ہے پھر ہوڈیز اور ماسک پہنے سینکڑوں افراد بیکری میں گھس جاتے ہیں جو کہ بیکری سے کھانا، لوٹری ٹکٹس اور نقد رقم لے کر فرار ہو جاتے ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق یہ واقعہ روبنز بیکری اور میکسیکن فوڈ انک کے باہر پیش آیا۔ جائے وقوعہ پر جب پولیس پہنچی تو انہوں نے کئی لوگوں کو وہاں سے بھاگتے ہوئے دیکھا۔

مزید پڑھیں  احتجاجی مارچ میں شریک ایک اور بھارتی کسان کی موت

مزید پڑھیں: پنجاب میں شدید دھند ، آج بھی 25 پروازیں منسوخ

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں بیکری کے مالک کا کو تقریباَ 20 ہزار ڈالرز  کا نقصان ہوا ہے۔

مزید پڑھیں  نمک حرام ، خیرات پر پلنے والے اور دھوکہ باز : نواز شریف راحیل شریف اور پاکستان کی عربوں کے نزدیک اوقات کیا ہے ؟ سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کے شاہ سلمان کو لکھے گئے خط نے بھانڈا پھوڑ دیا

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے تاکہ مجرموں کو پکڑا جا سکے۔

مزید پڑھیں  اسرائیل سے معاہدہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلیے کیا ہے، بحرین



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply