24newshd

احتجاجی مارچ میں شریک ایک اور بھارتی کسان کی موت

[ad_1]

(24 نیوز) کسان دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مارچ میں شریک ایک اور بھارتی کسان کی موت ہو گئی۔

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے پٹیالہ میں احتجاجی مارچ میں شریک ایک اور بھارتی کسان کی موت ہو گئی جس سے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں مرنے والے کسانوں کی تعداد 7 ہو گئی، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلاک ہونےوالاکسان جس کی شناخت بلدیو سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، سانس کی تکلیف کے باعث پٹیالہ شہر کے راجندرا ہسپتال میں زیر علاج تھا، بی جے پی کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف اور اپنے مطالبات پر زوردینے کے لئے کسانوں کے احتجاجی مظاہروں کے دوران گزشتہ 26 دنوں میں 7 کسان اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں  امریکی خاتون ٹیچر کا 17 سالہ طالبعلم سے 30 بار جنسی تعلق کا اعتراف

یہ بھی پڑھیں: ہمسایہ ملک میں چاند کی رویت سے متعلق اہم اعلان ہو گیا

مزید پڑھیں  پاکستان کے امریکہ میں ایک دفعہ پھر چرچے ۔۔۔ امریکی حکومت نے ایک اور پاکستانی شہری کو کونسے اہم عہدے پر تعینات کردیا ؟ جانئے

دریں اثناءہریانہ کے علاقے مسانی کے قریب ریواڑی ٹو دہلی روڈ پر ایک علیحدہ واقعے میں 2 کاروں کوپیش آنے والے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں  ریاض: شہری کے اغوا ءاور قتل میں ملوث دو خواتین سمیت 5 افراد کو سزائے موت



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply