24newshd

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

[ad_1]

(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ،لوک سبھاکے انتخابات 19 اپریل سے1جون تک 7 مرحلوں میں مکمل  ہوں گے،جبکہ نتائج کا اعلان 4جون کو ہوگا۔
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کا کہنا ہےکہ انتخابات کے لیے 7 مراحل جغرافیائی حالات، تہوار، امتحانات اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اپریل میں ہونے والے انتخابات میں تقریباً 96.8 کروڑ لوگ آئندہ انتخابات میں 12 لاکھ سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

مزید پڑھیں  امریکا کا پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں:    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا 

مزید پڑھیں  بل گیٹس سوشل میڈیا پر مشہوربھارتی ’ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے پہنچ گئے



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply