|

نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز، الیکشنز کے متعلق بڑی خبر سنا دی

لندن (نیوز ڈیسک) جو پرو پیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا م جانیں،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ حیرت انگیز اعلان کردیا،پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی بیماری کے باعث میرا فی الحال انتخابی مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے ٗجو پرو پیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا م جانیں۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی بیماری کے باعث فی الحال الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے ٗ وہ میری بیو ی ہیں اور اس حوالے سے کچھ میر ے بھی فرائض ہیں جو میں ادا کرہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز کو انفیکشن ہوگیا ہے جس کے باعث وہ بخا ر میں مبتلا ہیں۔ برطانوی اخبار میں خبر کے حوالے سے نواز شریف کا کہنا تھا کہ جو پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا کام جانے ۔

مزید پڑھیں  کینیڈا میں طیارہ گر کر تباہ 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

Similar Posts

Leave a Reply