ثانیہ مرزا نے بہت بڑی خوشخبری دے دی

ثانیہ مرزا اور باربورا سٹرائیکوا کا میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہےتفصیلات کے مطابق انڈین اور چیک جوڑی نے پری کوارٹرز فائنل میں روسی کھلاڑی اناستایا اور ہنگری کی کھلاڑی تمیابابوس کو شکست دی۔ دونوں کھلاڑیوں نے ایک چھ، چھ ایک اور دس چار سے فتح اپنے نام کی۔ اس میں میچ میں فتح کے بعد ثانیہ مرزا اپنی ساتھی کھلاڑی کے ہمراہ میامی اوپن کے کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ قازقستان کی یاروسلاوا اور امریکی کھلاڑی وانیا کنگ کی جوڑی کے ساتھ ہوگا

مزید پڑھیں  پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

اپنا تبصرہ بھیجیں