انجلینا جولی کی اپنے سابق شوہر کو فراخ دلانہ پیشکش کا انکشاف ہوگیا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بریڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد بچوں کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے بریڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد بچوں کو ان سے ملنے کی اجازت دے دیانجلینا جولی جنہوں نے گزشتہ سال ستمبر میں بریڈ پٹ سے طلاق لے لی تھی ، نے علیحدگی کے بعد پہلی بار اپنے چھ بچوں کو بریڈ پٹ سے کیلیفورنیا کے شہر لاس فلز میں ان کے گھر پر ملنے کی اجازت دے دی،بچوں کو دیکھ کر بریڈ آبدیدہ ہو گئے اور انہوں نے انہیں گلے سے لگا لیا۔

مزید پڑھیں  ایوا لانگوریا نے، اس کے برفانی منحنی خطوط میں ایک چھوٹی سی نیلے رنگ کی بنکی میں

اپنا تبصرہ بھیجیں