| |

انتہائی معتروف اداکارہ نے اپنی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں

معروف بھارتی اداکارہ ایشاگپتاکے بعدبھارتی اداکارہ مندانہ کریمی جومعروف بھارتی ریلیٹی شوبگ باس میں شرکت کرچکی ہیں اوراپنی ناکام شادی کی وجہ سے بھی کافی مشہورہیں اس وقت پھرخبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اس دفعہ وہ اپنی شادی نہیں بلکہ اپنی برہنہ تصاویرسوشل میڈیاپرشیئرکرنے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔اداکارہ نے اپنی ایک برہنہ تصویرسوشل میڈیااکائونٹ انسٹاگرام پرشیئرکی ۔اداکارہ نے اپنی تصویرنہانے سے پہلے شاورکے نیچے کھڑے ہوکربنائی اوراسے سوشل میڈیاپرشیئرکردیا۔اداکارہ نے غیرضروری کامنٹس سے بچنے کے لیے اپنی تصویرکوایڈٹ کردیا۔جبکہ سوشل میڈیاسائٹ نے بھی تصویرکوسینسرکرتے ہوئے اداکارہ کی چھاتیوں پردوبڑے بڑے سٹارلگادئیے۔
https://www.instagram.com/p/BXlKBHyAgKX/?taken-by=egupta
جبکہ اداکارہ کی ناک پرخرگوش کی ناک جبکہ اس کے سرپرخرگوش کے کان لگادئیے گئے۔اس سے قبل بھارتی اداکارہ ایشاگپتاکی تصاویرمنظرعام پرآئی تھیں جس میں انہوں نے جرابوں کے سواکچھ بھی نہیں پہناہواتھا۔سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے انہیں متعددبارتنقیدکانشانہ بنایاگیا
https://www.instagram.com/p/BXh3Xpdgk2h/?taken-by=egupta
لیکن اب اداکارہ مندانہ کریمی کی تصویرکے بعدسوال اٹھناشرو ع ہوگئے ہیں کہ آخرانہیں اپنی برہنہ تصویرسوشل میڈیاپرپوسٹ کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ادکارہ اپنی تصویرمیں ہاٹ اورسیکسی نظرآرہی ہیں۔دوسری جانب اداکارہ اپنی شادی سے کا فی پریشان ہیں ۔
https://www.instagram.com/p/BXhwDkagAns/?taken-by=egupta
انہوں نے اس سال اپنے شوہرسے معاملات طے کیے لیکن انہوں نے حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہراورساس کے خلاف تشددکرنے کامقدمہ درج کرایاہے۔بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ نے کہاکہ میں اپنے شوہرسے بہت پیارکرتی ہوں میں نے طلاق کے لیے عدالت کودرخواست دے دی ہے۔میں اس کوصرف یہ بتاناچاہتی ہوں کہ تم شادی کواتناہلکامت لو۔تم مجھے کنٹرول نہیں کرسکتے اورنہ ہی مجھے اپنے گھرسے باہرپھینک سکتے ہو۔
https://www.instagram.com/p/BXpcfCUAeWY/?taken-by=egupta
میں اس کی بیوی ہو ں اورمجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ وہ مجھے اپنے گھرمیں داخل کیوں نہیں ہونے دے رہا۔میں 7ہفتوں سے گھرسے باہررہائش پذیرہوں اورمیرے شوہرنے ہمارے ایک مشترکہ دوست کوبتایاکہ میں اسے اپنی زندگی میں واپس نہیں لا ناچاہتااورمیں اسے طلاق دے دوں گا۔اگروہ مجھے شادی کے چھ ماہ بعدہی طلاق دیناچاہتاہے تواس نے مجھ سے شادی ہی کیوں کی ۔اداکارہ نے اپنے شوہرسے ہرماہ دس لاکھ اورہرجانے کے طورپر2کروڑ روپے کامطالبہ کردیا۔
https://www.instagram.com/p/BXpFA5dArsV/?taken-by=egupta
https://www.instagram.com/p/BXpE64mAgdP/?taken-by=egupta

مزید پڑھیں  حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے مداخلت کرنا نہیں چاہتے، امریکا - ایکسپریس اردو

Similar Posts

Leave a Reply